جوہانسبرگ (اے پی پی) جنوبی افریقہ کے سابق صدر اور رہنما نیلسن منڈیلا کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ نیلسن منڈیلا جن کی عمر 94 برس ہے کو ہفتہ کی صبح طبیعت کی انتہائی خرابی پر ہسپتال لیجایا گیا۔ صدارتی ذرائع نے ان کی حالت تشویشناک مگر خطرے سے باہر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کے پھیپھڑوں کو دوبارہ انفیکشن لاحق ہو گیا ہے۔ ان کو جوہانسبرگ کے پری ٹوریا ہسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے۔
نیلسن منڈیلا
نیلسن منڈیلا ہسپتال داخل،حالت تشویشناک مگر خطرے سے باہر ہے:صدارتی ترجمان
نیلسن منڈیلا ہسپتال داخل،حالت تشویشناک مگر خطرے سے باہر ہے:صدارتی ترجمان
Jun 09, 2013