ایران کا تیل کی سمگلنگ روکنے کیلئے پاکستان اور افغانستان سرحد پرآئل مارکیٹ بنانے کا فیصلہ

ایران کا تیل کی سمگلنگ روکنے کیلئے پاکستان اور افغانستان سرحد پرآئل مارکیٹ بنانے کا فیصلہ

Jun 09, 2013

تہران (اے پی پی) ایران نے تیل کی سمگلنگ روکنے کیلئے پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں پرآئل مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہفتہ کو ایران کے نائب وزیربرائے پٹرولےم علی رضا ظیغاس نے یہ بات کہی۔

مزیدخبریں