دیپال پور (نامہ نگاران ) رشتہ کے تنازعہ پر مخالفین نے بارات پرفائرنگ کر دی جس سے باپ بیٹا جاں بحق، چار افراد شدید زخمی ہو گئے، مقتولین کے ورثاءنے احتجاج کرتے ہوئے دیپال پور، پاکپتن روڈ بلاک کر دی ۔تفصیلات کے مطابق دیپال پور کے نواحی گاﺅں بشیر آباد میں ملزم عباس اور مرتضیٰ اپنے عزیز احمد علی کی بیٹی کا رشتہ لینا چاہتے تھے ۔
بارات/ فائرنگ