ترکی:مظاہرے جاری، پولیس پر پٹرول بموں سے حملے، متعدد زخمی

ترکی:مظاہرے جاری، پولیس پر پٹرول بموں سے حملے، متعدد زخمی

Jun 09, 2013

استنبول(آن لائن)ترکی کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں ۔ مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بموں سے حملے کیے ہیں،مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ترقی مظاہرے

مزیدخبریں