پراسیکیوشن بہتر بنانے کیلئے چیئرمین نیب نے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دیدی

Jun 09, 2014

اسلام آباد (وقت نیوز) چیئرمین نیب نے پراسیکیوشن کو بہتر بنانے کے لئے مانیٹرنگ ٹیم ترتیب دے دی۔ پراسیکیوشن تفتیش سے ریفرنس فائل تک ساتھ رہے گا۔ نیب کا کوئی بھی پراسیکیوشن عدالت سے کسی بھی ریفرنس میں التوا نہیں مانگے گا۔
نیب / مانیٹرنگ ٹیم

مزیدخبریں