ملتان: ریلوے پولیس کی بھرتی کیلئے شدید گرمی میں دوڑنے کا مقابلہ، خواتین بے حال، آئی جی ریلوے کا نوٹس

Jun 09, 2014

 ملتان (آئی این پی ) ملتان میں ریلوے پولیس میں آسامیوں کے لئے سخت گرمی میں دوڑ کے مقابلے نے خواتین امیدواروں کو بے حال کردیا۔  آئی جی ریلوے نے سخت گرمی میں خواتین امیدواروں کو دوڑانے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا ہے۔
ریلوے پولیس بھرتی

مزیدخبریں