ویٹی کن سٹی: امن کیلئے دعائیہ تقریب فلسطینی اور اسرائیلی صدور کی شرکت تلاوت قرآن پاک سے آغاز

ویٹی کن سٹی (نوائے وقت رپورٹ) ویٹی کن سٹی میں فلسطین اور اسرائیل میں امن کیلئے دعائیہ تقریب ہوئی۔ دعائیہ تقریب میں فلسطین  اور اسرائیل کے صدور نے شرکت کی۔ تاریخ میں پہلی بار ویٹی کن میں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی۔ اور نماز کیلئے اذان بھی دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن