پاکستان یونین آف جرنلسٹ کا ڈاکٹر دانش کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

برسلز (نامہ نگار)  مقبول اینکرپرسن ڈاکٹر دانش کی والدہ  کی وفات پر پاکستان یونین آف جرنلسٹ کا اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر دانش کی والدہ  کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرتے ہوئے لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس میں عظیم ڈار‘ وقار ملک‘ خواجہ شفقت‘ چیئرمین سعید مان اور جاوید احمد نے شرکت کی۔ اس موقع پر وقار ملک نے کہا کہ ڈاکٹر دانش کے اس صدمے میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

ای پیپر دی نیشن