جسٹس (ر) کاظم ملک بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق ایپلٹ ٹر بیونل کے سر براہ مقرر

لاہور (آئی این پی) جسٹس (ر) کاظم ملک بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایپلٹ ٹر بیونل کے سر براہ مقرر۔ پیرکو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس (ر) کاظم ملک لاہور میںبلد یاتی انتخابات کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلوں پر فیصلہ کر یں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...