دفعہ 144 کے باوجود کوئٹہ کے میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمینوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس تک پیدل مارچ

کوئٹہ(آن لائن) دفعہ 144نافذ ہونے کے باوجود کوئٹہ کے میئر صوبے کے ڈسٹرکٹ چیئرمینوں کے ہمراہ میٹروپولٹین کارپوریشن کے دفترسے پیدل لانگ مارچ کرکے وزیراعلیٰ ہائوس پہنچے ریڈزون میںداخل ہونے پر میئر کوئٹہ اور چیئرمینوں کوکچھ دیرکیلئے اجازت نہ ملی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...