2015 کے 4 ماہ: افغانستان میں ایک ہزار شہری مارے گئے: یو این رپورٹ

کابل/نیویارک (نیٹ نیوز/نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2015ء کے پہلے 4 ماہ میں افغانستان میں پرتشدد واقعات اور دھماکوں میں 1000 شہری مارے گئے۔ فغانستان کے صوبہ لوگر میں مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے بارودی سرنگیں صاف کرنے والے 12کارکنوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے تاہم کوئی کامیابی نہیں ملی، صوبائی حکومت کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا اس سلسلہ میں قبائلیوں سے رابطہ کیاہے لیکن کوئی سراغ نہیں لگا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...