ٹورنٹو(نیٹ نیوز) کینیڈا کے سائنسدانوں نے امریکہ میں اب تک پائے جانے والے پروں والے ڈائنو سارز کے ڈھانچے دریافت کئے ہیں۔ ساڑھے سات کروڑ سال پرانے ڈھانچے کے نمونے کینیڈا کے صوبے البرٹا کے بنجر علاقے سے دریافت ہوئے ہیں جو کہ شتر مرغ جیسی مخلوق کی طرح ایک طویل القامت پرندہ تھا۔
کینیڈا: پروں والے ڈائنوسارزکے ڈھانچے دریافت
Jun 09, 2015