چند افراد کی پسند نا پسند اور شخصےت پر قوم کے فےصلے نہےں کئے جاتے،وسےم احمد

Jun 09, 2017

کراچی ( خصوصی رپو رٹر) مہاجر قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے جوائنٹ سےکر ےٹری وسےم احمد نے کہا کہ 80کی دہائی مےں مہاجر حقوق کی باقائدہ بلند ہونےوالی آوازنے نہ صرف مہاجر قوم مےں انقلاب برپا کردےا تھا بلکہ دےکھتے ہی دےکھتے مہاجر قومی موومنٹ پوری قوم کی آواز بن کردنےا کے سامنے ابھری تھی جسکا بنےادی مقصد مہاجر قوم کے ساتھ ہونے والا وہ تذہےک آمےز روےہ تھا جس سے نجات حاصل کرنا ناگزےر بنادےا گےا تھا۔وسےم احمد نے کہا کہ نوجوانوںکےلئے زندگی کے تما م شعبے، تعلےم ،صحت ، اور روزگار کے دروازے بند کرنے کا سلسلہ بھی اسی دورسے جاری ہے اور ظلم و ناانصافی کے خاتمے کےلئے جن مہاجر اکابرےن ،دانشوروں نے قوم کو شناخت اور پہچان دےلانے کا بےڑہ اپنے سر اٹھاےا تھا،جنہےںبعد مےں ےا تو شہےد کرادےا گےا تھا ےا بغاوت کا طعنہ دے کر حکم بادشاہی جاری کردےا گےا تھا،جس کا خمےازہ پوری قوم نے بھگتا ۔وسےم احمد نے عارضی بےت الحمزہ پر لائنزاےرےا سے آ ئے بزرگوں کے وفد سے گفتگوںکرتے ہوئے کہا کہ چند افراد کی پسند نا پسند اور شخصےتوں پر قوم کے فےصلے نہےں کئے جاتے بلکہ اجتماعی مفادات کےلئے انفرادی مفاد قربان کردئےے جاتے ہےںقوم کے وسےع تر مفاد مےں صرف اےک نقظہ پر تمام قوم کو متفق ہوناچاہےے جو کہ لفظ ©©©©©”مہاجر “ ہے۔

مزیدخبریں