لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور بنک آف پنجاب کے مابین معاہدے کی تقریب کے دوران میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آج میں کوئی سیاسی بات نہیں کروں گا اور آپ کے چکر میں نہیں آ¶ں گا بلاول بھٹو کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ جب میں سیاسی بات کروں گا تو اس بارے جواب دوں گا وزیر اعلی نے ایک موقع پر کہا کہ لگتا ہے کہ بنک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین کو روزہ لگ رہا ہے-
سیاسی بات