راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسدا منشیات کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری انوار احمد نے اے اےن اےف کے لیڈی سمگلرکےس مےں ملزمہ کوثر اسمعٰےل بی بی کو تےن سال قےد اور13 ہزار روپے جرمانہ کی سزاءسنا دی ملزمہ کو اے این ایف حکام نے سوہاوہ کے قریب جی ٹی روڈ پر
چھاپہ مار اس سے منشےات برآمد کرکے مقدمہ درج کےا تھا ۔