تلاش ورثاء

Jun 09, 2017

لاہور (پ ر) 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش دیال سنگھ مینشن مال روڈ سے ملی ہے۔ رنگ گندمی‘ جسم دبلا‘ لواحقین تھانہ سول لائنز میں فیاض الحسن سے 0300-8815256 پر رابطہ کریں۔

مزیدخبریں