ایف بی آر نے ڈپٹی کمشنر آفیسر سحر آفتاب بٹ کا تبادلہ کر دیا

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لارج ٹیکس پیئر یونٹ (ایل ٹی یو ) لاہور میں تعینات ڈپٹی کمشنر آفیسر سحر آفتاب بٹ کو تبدیل کرکے ریجنل ٹیکس آفس ٹو لاہور میں قائم مقام ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن