کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف قانون داں رسول بخش پلیجو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول بخش پلیجو ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی اور سندھ کے عوام کو ان کے حقوق دلوانے کے لئے زندگی کی آخری سانس تک اپنا کردار ادا کرتے رہے۔ جسے کسی بھی صو رت میں فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
رسول بخش پلیجو کی وفات بڑا نقصان ہے، ہمیشہ یاد رہیں گے ،غنویٰ بھٹو
Jun 09, 2018