قبائلی علاقوں میں پولیٹیکل ایجنٹ کا عہدہ ختم کر کے ڈپٹی کمشنر لگا دیئے گئے

Jun 09, 2018

پشاور (اے پی پی) حکومت خیبرپی کے نے قبائلی علاقوں میں پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کردیئے ہیں جبکہ پولیٹیکل ایجنٹس کا عہدہ تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جبکہ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کو اسسٹنٹ کمشنر میںتبدیل کردیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت خیبرپی کے کی جانب سے کیا گیا۔
عہدہ ختم

مزیدخبریں