آئی ایم ایف سے بیل آﺅٹ پیکج لینے کا فیصلہ نہیں کیا گیا : وزارت خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے بیل آو¿ٹ پیکج لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف سے کسی بیل آوٹ پیکج پر کسی قسم کے مذاکرات بھی نہیں ہو رہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف سے رکن ممالک کی سالانہ مشاورت ہوتی ہے۔ آئی ایف ایم سے یہ مشاورت آئین کے آرٹیکل 4 کے تحت ہوتی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں سال یہ مشاورت مارچ میں ہونی تھی جو بجٹ سازی کے باعث ملتوی ہوئی جو اب جون کے آخر میں ہو گی لیکن اس مشاورت کا بیل آﺅٹ پیکج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
وزارت خزانہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...