کنٹرول لائن: بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، بچی، نوجوان زخمی

ڈونگی(صباح نےوز ) لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اےک بچی اور نوجوان شدےد زخمی فائرنگ کے باعث سرحدی عوام گھروں مےں محصور ہو کر رہ گئی پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، بھارتی گنوں کے منہ بند کر دےئے۔ تفصےلات کے مطابق کھوئی رٹہ سےکٹر کے سرحدی گاﺅں ججوٹ بہادر پر سحری کے وقت بھارتی افواج نے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے دو افراد زخمی زخمےوں مےں 8 سالہ سوےرا جمےل دختر محمد جمےل، حمزہ صدےق ولد محمد صدےق عمر 22 سال سکنہ ججوٹ بہادر شدےد زخمی ہو گئے زخمےوں کو فوری طور پر تحصےل ہےڈکوآرٹر ہسپتال کھوئی رٹہ لاےا گےا جہاں طبی امداد بعد ڈی اےچ کےو کوٹلی رےفر کر دےا گےا۔ ادھر پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بناےا۔
بھارتی فائرنگ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...