شاہ محمود قریشی نے ’’پنجاب کا اگلا وزیرِاعلیٰ بنوں گا‘‘ کے دعوے کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنا لیا

ملتان (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ’’پنجاب کا اگلا وزیرِاعلیٰ بنوں گا‘‘ کے دعوے کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنا لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں نمائندہ شخصیات اور حلقہ کی بااثر برادریوں کو یہ پیغام دینا شروع کر دیا ہے کہ تحریکِ انصاف کی کامیابی کی صورت میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ انہیں ہی ملے گی۔

ای پیپر دی نیشن