الحدیدہ(آئی این پی) قوام متحدہ کے انسانی امداد کی کوآرڈینیٹر لیزے گرانڈے نے کہا ہے کہ یمن کے بندرگاہی شہر الحدیدہ میں عسکری آپریشن سے اڑھائی لاکھ تک افراد کی ہلاکت ہو سکتی ہے،شہر پر حملے سے معصوم شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہو جائیں گے۔
یمن، الحدیدہ میں عسکری آپریشن سے اڑھائی لاکھ تک افراد کی ہلاکت ممکن ہے،اقوام متحدہ
Jun 09, 2018