لاہور (پ ر) آل پاکستان ٹرانسپورٹ آنر فیڈریشن کے چیئرمین اعظم خان نیازی کی اہلیہ کے انتقال کے موقع پر ڈپٹی چیئرمین ن لیگ میاں طارق، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، حاجی خلیل، فرحت عباس، امان اللہ نیازی، فاروق اعظم خان نیازی، ارشد خان نیازی، امجد خان نیازی، طاہر خان نیازی، بشیر نیازی اور پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹر مالکان اور سیاسی، سماجی ا ور تاجروں ا ور نشتر ٹاؤن کے چیئرمین حاجی حکیم اللہ رکھا، غلام حسین اعوان، حاجی اقبال، عظمت شاہ، ہمایوں اقبال میر، قومی تاجر اتحاد کے صدر عنصر ظہور، سہیل بابر بٹ، واجد عظیم، رانا اخلاق، رانا سرور، رانا ارشد اور ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اعظم خان نیازی کی اہلیہ کی تدفین ان کے آبائی قبرستان عقب نیازی بلڈنگ میں ہوئی۔ ان کی رسم قل 109 نیازی بلڈنگ ملتان روڈ بعد نماز عصر سے شروع ہو گی ۔