اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹر حاصل بزنجو کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی حاصل بزنجو کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
Jun 09, 2019