اسرائیل کو غرب اردن کے حصوں پر قبضہ کا حق ہے: امریکی سفیر کی درفنطنی

Jun 09, 2019

واشنگٹن (نیٹ نیوز+نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غرب اردن کے حصوں پر قبضہ کرنے کا حق ہے۔ امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین نے کہا کہ اگرچہ ایسی کارروائی غیر قانونی ہو گی دنیا ناکام فلسطینی ریاست کی حمایت نہیں کرے گی۔

مزیدخبریں