نیویارک (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیوایچ او) نے پہلے غذائی تحفظ کے عالمی دن کی شروعات سے پہلے غیر محفوظ اور ملاوٹی کھانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے دنیا میں ہر سال چار لاکھ 20 ہزار لوگوں کی موت ہوجاتی ہے۔غیر محفوظ کھانے سے مرنے والوں کے اعدادو شمار میں سب سے زیادہ پانچ سال سے کم عمر کے بچے ہیں۔
ملاوٹی کھانے سے سالانہ 4 لاکھ 20 ہزار افراد کی موت ہو جاتی ہے: عالمی ادارہ صحت
Jun 09, 2019