الینوا( آن لائن )بل بورڈز سمیت دیگرمیوزک چینلز کے مقبول ترین گلوکاروں میں شمار ہونے والے امریکی گلوکار، موسیقار، لکھاری اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی 52 سالہ رابرٹ سلویسٹرکیلی (ایر کیلی) پرامریکی عدالت میں 11 نئے ریپ الزامات کے تحت فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ مزید 11 الزامات عائد کیے تھے۔ایر کیلی نے عدالت کی جانب سے الزامات عائد کیے جانے کے فوری بعد انہیں مسترد کیا تھا۔