کوئٹہ (بیورو رپورٹ) مستونگ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق، لیویز کے مطابق گزشتہ روز کردگاپ میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار گل بدین جاں بحق ہوگیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی ہے۔
مستونگ میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر‘ ایک شخص دم توڑ گیا
Jun 09, 2019