شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن ) کے رہنما میاں عثمان انورنے کہاہے کہ عمران خان پہلے کنٹینر پر چڑھ کر قانون کو للکارتے رہے اب نیب کے ذریعے قانون کو ہاتھ میں لئے ہوئے ہیں اگر اقتدار میں آکر سیاسی مخالفین کو کچلنا ہی ان کی سیاست کا مرکز ومحور تھا تو بڑے بڑے جلسوں اور جلوسوں ، احتجاجی دھرنوں میں قوم کو کونسی نویدیں سناتے رہے ہیں عمران خان قوم سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کرسکے عمران خان ہٹلر کا روپ دھار چکے ہیںاور ساری اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنا چاہتے ہیں۔
عمران خان قوم سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کرسکے : عثمان انور
Jun 09, 2019