بہاولپورصوبہ کی بحالی کے موقف پرآج بھی قائم ہیں:احمدمحمود

بہاولپور(بیورورپورٹ) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اورسابق گورنر پنجاب مخدوم احمدمحمود نے گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کی رہائش گاہ پران کی اہلیہ اوربیٹے کی حادثہ میں وفات پراظہارافسوس کیااس موقع پرانہوںنے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وہ بہاولپورصوبہ کی بحالی کے موقف پرآج بھی قائم ہیں

ای پیپر دی نیشن