نارنگ منڈی (نامہ نگار)نارنگ منڈی کے علاقہ نارنگ موڑ پرنامعلوم سفاک قاتلوںنے معروف زمیندار چوہدری سجادحسین بٹر پنڈوری والے کو رات سوتے میں قتل کر دیا مقامی پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیاہے بتایا جاتا ہے کہ مقتول نارنگ مو ڑ پر نئی مارکیٹ تعمیر کرارہا تھا اور زیر تعمیر عمارت میں سورہاتھاکہ رات گئے ملزمان نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیاپولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔