ڈاکٹر‘میدوائف اور لیسکو ملازمین سمیت 5افراد کرونا کا شکا ر

قصور+چھانگا مانگا(نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار )ضلع میں ایک ڈاکٹر،میدوائف اور لیسکو ملازمین سمیت پانچ افراد کرونا کا شکا رہوگئے۔ لیسکوکے اسسٹنٹ لائن میں افضل سمیت تین ملازمین کا کروناٹیسٹ مثبت آگئے،تینوں ملازمین کوقرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔جبکہ چھانگا مانگارورل ہیلتھ سنٹر کہ ڈاکٹر امجد علی اور کرونا کے مریضوں پر نائٹ ڈیوٹی دینے والی مڈ وائف مختار اں بی بی کے کرونا ٹیسٹ پوزیٹیو آگئے ۔

ای پیپر دی نیشن