ہاکی اولیمپیئنز کا اولیمپیئن شکیل عباسی سے اظہار تعزیت

Jun 09, 2020

اسلام آباد (این این آئی)اولیمپیئنز رائو سلیم ناظم، نوید عالم، خالدبشیر، رشیدالحسن اور منظور الحسن نے اولیمپیئن شکیل عباسی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزیدخبریں