محکمہ صحت کورنگی ‘ نائب قاصد پرخواتین اہلکاروں کو ہراساں کرنے کا الزام

کراچی (نیوز رپورٹر )محکمہ صحت ضلع کورنگی کی خواتین اسٹاف نے نائب قاصد پر غیر اخلاقی حرکات اور ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ،خاتون وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں سندھ حکومت کی ذیلی تنظیم کے عہدیدار نائب قاصد سے تحفظ فراہم کیا جائے۔کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گروپ

ای پیپر دی نیشن