دل کی شریانوں کے متاثرہ 5بچوں میںکرونا کی تصدیق

Jun 09, 2020

کراچی(نیوزرپورٹر)ماہر امراض قلب ڈاکٹر شازیہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں میں دل کے امراض پر کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں 5بچوں کی کورونا کے باعث دل کی شریانیں متاثر ہوئی ہیں۔ڈاکٹر شازیہ نے کہا کہ سندھ میں دل کی شریانوں کے متاثرہ 15 بچوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ماہر امراض قلب ڈاکٹر شازیہ نے بتایا کہ 15میں سے 5 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچوں کی عمریں 10 ماہ سے 16 سال کے درمیان ہیں۔ان کا مزید

مزیدخبریں