بورڈ نے مجھے ریٹائر کرانے کیلئے ہنگامی طور پرمیچ رکھا، مشرفی مرتضیٰ

Jun 09, 2020

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک ) بنگلادیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے انکشاف کیاہے کہ بورڈ نے انھیں ریٹائر کرانے کیلئے ہنگامی طور پر زمبابوے سے ون ڈے میچ کی منصوبہ بندی کی تھی۔ایک بیان میں مشرفی مرتضیٰ نے کہا کہ ورلڈ کپ کے بعد ہی میں ریٹائرمنٹ لینا چاہتا تھا مگر پھر ٹیم میں استحکام کی بات ہونے لگی اور مجھے رکنا پڑا۔

مزیدخبریں