غریبوںکی زندگیوں میںبہتری لاناحکومتی ترجیحات کا حصہ ہے:رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)عوامی مسائل کے حل کیلئے پاکستان تحریک انصاف پوری طرح سرگرم عمل ہے،علاقہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکروں اور کارکنوں کی مشاورت سے حلقہ کی فلاح بہبود اور ترقی کیلئے کام کررہا ہوں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سٹی جنرل سیکرٹری ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 54رضوان اسلم بٹ نے کنگنی والا گلہ چیک پوسٹ والا میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل مکمل ہونے پر اس کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ غریب عوام کی زندگی میںبہتری لاناحکومتی ترجیحات کا حصہ ہے، اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کی حکومت نے عوامی مسائل کا خاتمہ کرنے اور ان کو حل کرنے میں دن رات کوشاں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...