مہنگائی‘ معیشت تباہی کا اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا: فواد چودھری

Jun 09, 2021

اسلام آباد (نیٹ نیوز) فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور معیشت کی تباہی کا اپوزیشن کا بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اب اپوزیشن کے اندرونی اختلافات اور لیڈرشپ کی لڑائی ان کی رہی سہی سیاست کو فارغ کر دے گی۔ اپوزیشن کی سنجیدہ پارلیمانی لیڈرشپ انتخابی اصلاحات پر بات کرنا چاہتی ہے لیکن غیر سنجیدہ قیادت راستے میں رکاوٹ ہے۔

مزیدخبریں