لوڈ شیڈنگ، عوام کو حکومتی نا اہلی کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑرہی: شہباز شریف

Jun 09, 2021

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی تھی۔ عوام کو حکومتی نااہلی کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔

مزیدخبریں