کراچی(این این آئی)شہرقائدمیں کرونا وائرس کی بھارتی قسم کے مزید 4کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ماہرین صحت نے اسے بچوں کیلئے خطرناک قرار دے دیاہے۔ماہرین صحت کے مطابق چاروں مسافر عراق سے پاکستان آئے تھے۔
کراچی،بھارتی کرونا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے، ماہرین نے بچوں کیلئے خطرناک قرار دے دیا
Jun 09, 2021