نئی دہلی(این این آئی)امریکا کی 400 سے زائد یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ داخلے کے لیے صرف ایسے بھارتی طلبہ کی درخواستوں پر غور کریں گی جنہوں نے ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے۔
بھارتی ویکسین لگوانے والے طلبہ امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ نہیں لے سکیں گے
Jun 09, 2021