اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ خان نیازی سے پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر فرید رحمان نے اہم ملاقات کی جس میں اسلام آباد ریجن کے حلقوں، یونین کونسلوں اور بلاک کوڈ لیول کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔