حافظ آباد:امام مسجد کی 17سالہ بیٹی12برسوں سے کینسرمیں مبتلا

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)محلہ حسین آباد کا رہائشی غریب امام مسجد محمد ارشدجو سات بیٹیوںکا باپ ہے  کی  بیٹی معافیہ 12برس قبل کینسر کے مرض میںمبتلا ہوئی جس کی ایک ٹانگ کی ہڈی کولہے تک گل چکی۔مافیہ کی والدہ بھی بیٹی کے غم میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد چندروزقبل انتقال کرچکی  جبکہ  محمد ارشد  بیٹی ، بیوی اور معذور بھتیجے کا علاج کرواکے کنگال ہوچکا  اس نے  مخیر حضرات اور حکومت مدد کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن