18 گھنٹے بعد ریلوے ٹریک بحال

میرپور ماتھیلو (نامہ نگار ) ریتی ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے کے اکتیس گھنٹے کے  بعد ریلوے ٹریک کو بحال کردیاگیا ہے جبکہ ریلوے ٹریک  کو مرمت کرنے کے بعد لائن کو مکمل کلیئر قرار دے کر مسافر گاڑیوں اور گڈز ٹرینوں کو گذارا جا رہا ہے  ۔

ای پیپر دی نیشن