خانپور بگاشیر :یوریا کھاد کی2600روپے میں بلیک فروختگی جاری ٗ کارروائی کا مطالبہ

Jun 09, 2022


خانپور بگاشیر(خبرنگار)یوریا کھاد کی2600 روپے میں بلیک فروختگی جاری ٗ خانپوربگاشیر ،چوک بھٹہ پور،جیسلوائن کے ودیگر سٹاک ہولڈر اور ڈیلرز نے گورنمنٹ شیڈول ریٹ جو کہ 1865روپے ہے۔کسان لوٹنے پر مجبور محکمہ زراعت مظفرگڑھ کی کارکردگی زیرو کسانوں جن میں عمران رشید، اسلم ،اے یار، احمد بخش، فیاض، کا  وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اورکمشنر ڈیرہ غازی خان سے فی الفور کارروائی کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں