خانیوال (نمائندہ خصوصی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے1لاکھ 40ہزار ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے ایک لاکھ 40ہزارروپے اور دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ 20ہزار ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1520روپے مستحکم رہی۔
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی
Jun 09, 2022