شعبہ انٹیریئر ڈیزائن لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈگری شو

لاہور(لیڈی رپورٹر)شعبہ انٹیریئر ڈیزائن لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے زیر اہتمام ساتویں ڈگری شو کا انعقاد کیا گیا انٹیریئر ڈیزائن کی طالبات کے تھیسز پراجیکٹس کی نمائش کی گئی طالبات نے آرٹ ورک کے ذریعے معاشرے میں ادبی اور سماجی مسائل کے حل کی تجاویز پیش کیں۔ڈگری شو کا افتتاح وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نیکیا نمائش میں میاں کاشف اشفاق، سی ای او چن ون انٹیریئرز،  ذوالفقار علی زلفی ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا آرٹس کونسل، پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز ایل سی ڈبلیو یو، فرحانہ ناز سربراہ شعبہ انٹیریئر ڈیزائن نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...