پشاور: دہشت گرد گرفتار، 18 ڈیٹونیٹر برآمد 

Jun 09, 2022


پشاور (بیورو رپورٹ) متنی پولیس نے بموں میں استعمال ہونے والے 18 ڈیٹو نیٹر برآمد کرکے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز ارباب ٹاپو ناکہ بندی پر تلاشی کے  دوران حق نواز کے قبضہ سے 18 ڈیٹونیٹرز برآمد ہوئے۔

مزیدخبریں