خواجہ سعد رفیق کا ایران ٹرین حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس 

Jun 09, 2022

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ایران ٹرین حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا گیا ہے وفاقی وزیر کی جانب سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعائے خیر کی گئی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ غم کی گھڑی میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور اللہ کریم سے دعا کرتے ہیں کہ مرحومین کی مغفرت فرمائیں۔
 اظہار افسوس 

مزیدخبریں